کسی بزرگ سے پوچھا گیا! ”رحم“اور”کرم“میں کیا فرق ہے؟فرمایا
”جو طلب پر مل جاۓوہ ”رحم “ہے، اور
جو بغیر طلب کے مل جاۓ وہ”کرم“ہے
اضافی کمینٹری /کیوریشن
جیسا کے بزرگ کے فرمان سے پتہ چلا ک اگر آپ نے کسی شخص کو کہا کہ مجھے فلاں چیز دے دو، تو اگر اُس نے آپکی بات مانتے ہوۓ وہ چیز آپکو دے دی تو یہ ”رحم“کہلاۓ گا۔
اور اگر آپ نے وہ چیز مانگی نہیں بلکہ اس نے خود ہی اندازہ لگا لیا آپکے چہرے سے یا حرکات و سکنات سےکہ آپکوفلاں چیز کی بھی ضرورت ہے تو یہ ”کرم“ کہلاۓ گا۔

No comments:
Post a Comment