پریشانی/ مصیبت سزا ہے یاآزماٸش کیسے پتہ چلے؟
اضافی کمینٹری/ کیوریشن
بعض دفعہ آپ نے دیکھا ہو گا کہ کسی پر کوٸی ناگہانی مصیبت آٸی مثلاََ کسی کا بیٹا یا باپ یا قریبی کا انتقال یا حادثہ واقعہ ہو جاۓ یا دوکان فیکٹری وغیرہ جل جاٸے یا کوٸی اور مصیبت آۓ وہ یا تو صبر سے کہے جو اللّٰہ کی مرضی۔ تو یہ اسکے لٸے آزماٸش۔اور درجات کی بلندی کا سبب۔
یا واویلہ کرے گا اور ناشکری کے الفاظ کہے گا۔ اس طرح اسکی نیکیاں و دراجات ضاٸع ہوں گے، تو یہ اسکے کیلٸے سزا بن جاٸے گی۔

No comments:
Post a Comment